اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دهانس انڈیا، کے مطابق جمعیت اہل حدیث کے شیخ «اصغر علی حفیظ الله» کی زیر صدارت مذکورہ مقابلے میں شہر کے مختلف علاقوں سے ۱۲۵۰ قرآء شریک تھے۔
مذکورہ قرآن و حدیث کے مقابلوں میں جیتنے والوں میں بیس سے پینتیس ہزار فی کس تقسیم کیے گے ۔
مقابلوں کے دیگر تمام شرکاء کو بھی نقد انعامات سے نوازا گیا۔/
/129
10 دسمبر 2019 - 04:49
News ID: 992619
جمعیت «المفلحات» کے تعاون سے حفظ قرآن و حدیث مقابلہ حیدر آباد کے قریب Kothapet) میں منعقد کیا گیا۔